انڈونیشیا کے آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ آگنگ کے پھٹنے کا خطرہ، ’ریڈ وارننگ‘ جاری

انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ اآگنگ سے آتش فشائی راکھ نکلنے لگی ہے جس کے بعد جزیرے کے اوپر اڑنے والی پروازوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور حکام نے ’ریڈ وارننگ‘ جاری کر دی ہے۔