انڈونیشیا کے آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ آگنگ کے پھٹنے کا خطرہ، ’ریڈ وارننگ‘ جاری

انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ اآگنگ سے آتش فشائی راکھ نکلنے لگی ہے جس کے بعد جزیرے کے اوپر اڑنے والی پروازوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور حکام نے ’ریڈ وارننگ‘ جاری کر دی ہے۔

آتش

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنماؤنٹ آگنگ انڈونیشیا کے جزیرے بالی پر موجود آتش فشاں پہاڑ ہے جہاں سے ایک ہفتے میں دو بار آتش فشائی راکھ نکل چکی ہے
آتش

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپہاڑ کے نزدیک کسان اپنی فصلوں پر کام کر رہا ہے
آتش

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنماؤنٹ آگنگ سے نکلنے والی راکھ آسمان میں 13000 فٹ کی بلندی تک اڑ چکی ہے جس سے جزیرے پر آنے والی پروازوں کو مشکالات کا سامنا ہے۔
آتش

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنآتش فشائی راکھ کی وجہ سے جزیرے کے مکینوں کو حفاظتی ماسک دیے جا رہے ہیں
آتش

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنماؤنٹ آگنگ آخری دفعہ 1963 میں پھٹا تھا جس سے 1600 لوگوں کی موت ہوئی تھی
آتش

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنآتش فشائی راکھ کی وجہ سے پروازیں متاثر ہوئی ہیں اور مسافروں کو کافی مشکلات پیش آ رہی ہیں
آتش

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایک بچہ راکھ اڑاتے ہوئے آتش فشاں کی تصویر لے رہا ہے
آتش

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپہاڑ کے قریب رہنے والے ہزاروں افراد کا انخلا کرا دیا گیا ہے
آتش

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنآتش فشاں سے اڑنے والی راکھ سڑک پر دیکھی جا سکتی ہے
آتش

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنراکھ کی وجہ سے حکام کا اندازہ ہے کہ جزیرے پر سیاحت کی صنعت کو ایک کروڑ ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے
آتش

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے قریب 130 آتش فشاں پہاڑ ہیں جہاں سے آتش فشاں پھٹنے کا خدشہ ہے