آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
محفوظ جنسی تعلق کی ترویج کےلیے انوکھے طریقوں کا استعمال
محفوظ جنسی تعلق کی ترویج کےلیے تھائی لینڈ کے معروف سیاستدان انوکھے طریقے استعمال کررہے ہیں اسی لیے انہیں کونڈوم کِنگ یعنی کونڈوم کے بادشاہ کا خطاب دیا گیا ہے۔