آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں بھی ایڈز کا عالمی دن منایا گیا
دنیا بھر میں جمعرات کو ایچ آئی وی ایڈز کے خلاف آگہی بڑھانے کے لیے عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ افراد اس سے متاثر ہیں جن میں سے 30 ہزار عورتیں ہیں۔ ان متاثرہ خواتین میں حاملہ بھی ہیں جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔ پشاور سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔۔۔