’دہشتگرد ہمیں ہرا نہیں سکتے‘: مانچیسٹر میں دعائیہ تقریب

مانچیسٹر میں حملے کے بعد منگل کی شام دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام نفرت اور دہشتگردی کے خلاف اور امن اور یکجہتی کا پیغام لے کر آئے۔