اولمپکس میڈل ٹیبل | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
چین کے شہر بیجنگ میں منعقد ہونے والے انتیسویں اولمپک کھیل آٹھ اگست سے شروع کر چوبیس اگست کو اپنے اختتام کو پہنچے۔ میزبان چین نے ان مقابلوں کے آغاز سے اختتام تک اپنی برتری قائم رکھی اور وہ سونے کے اکیاون تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔ امریکہ نے چھتیس جبکہ روس نے تیئیس طلائی تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ان مقابلوں میں میں دو سو سے زائد ممالک کے تقریباً 11,000 کھلاڑیوں نے 302 ایونٹس میں 1000 میڈلز کے لیے مقابلہ کیا۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||