ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے۔ سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
نویں عالمی کرکٹ کپ کےگروپ ڈی کے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم زمبابوے کا مقابلہ کر رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچ اہم ہے کیونکہ اس میچ میں فتح کی صورت میں جہاں ویسٹ انڈین ٹیم سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائے گی وہیں زمبابوے کی جیت کی صورت میں گروپ ڈی میں صورتحال انتہائی دلچسپ ہو جائےگی۔ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||