نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ: سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد انگلینڈ نے اپنی اننگز کے پہلے ہی اوور میں ایک وکٹ گنوا دی ہے۔ سینٹ لوسیا میں کھیلے جا رہے گروپ سی کے اس میچ میں انگلینڈ کی طرف سے جیمز اینڈرسن اپنی درمیانی انگلی ٹوٹنے کے باوجود لئیم پلنکٹ کے ہمراہ بولنگ کرائیں گے۔ اینڈریو سٹراس کی جگہ حسب توقع ایڈ جوئس کو ترجیح دی گئی ہے اور مونٹی پینیسر بھی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں شامل ہیں۔ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||