ایشیز: آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آسٹریلیا نے پرتھ میں انگلینڈ کو 206 رنز سے شکست دے کر ایشز سیریز جیت لی ہے۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے اس تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز انگلینڈ کی ٹیم 350 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا کے سپنر شین وارن نے اس اننگز میں چار وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے شین وارن کی ٹیسٹ کرکٹ میں حاصل وکٹوں کی تعداد 699 ہو گئی ہے۔ انگلینڈ کے بیٹسمین کیون پیٹرسن 59 پر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ کپتان اینڈریو فلنٹاف نے 51 رنز بنائے۔ | اسی بارے میں آسٹریلیا نے ایشز سیریز جیت لی18 December, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||