BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
جرمنی نے ایکواڈور کو 3-0 سے ہرا دیا
عالمی کپ: جرمنی بمقابلہ اکواڈور
جرمنی کے لیئے پہلے دو گول گول میروسلو کلوس نے کیے
عالمی فٹبال مقابلے میں میزبان ٹیم جرمنی نے جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کو تین گول سے ہرا دیا ہے۔

میچ کی رفتار پہلے ہی منٹ سے تیز اور سنسنی خیز رہی۔ تیسرے منٹ میں جرمنی کے میرولاو کلوس نے گول کیا۔ 42ویں منٹ میں کلوس نے مائکل بیلیک کے پاس پر ایک اور گول کر دیا۔

ہاف ٹائم تک سکور دو۔صفر تھا لیکن پھر 52ویں منٹ میں جرمنی کے لُوکس پودولوسکی نے تیسرا گول کر دیا۔

جرمنی کے لیئے تیسرا گول لُوکس پودولوسکی نے کیا

یہ میچ برلن کے سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

پولینڈ نے کوستا ریکا کو ہرا دیا
گروپ اے کےدوسرے میچ میں پولینڈ نے کوستا ریکا کو 2۔1 سے ہرا دیا۔

ہاف ٹائم تک دونوں ٹیمیں ایک ایک گول کے ساتھ برابر تھیں لیکن میچ کے چھیاسٹھویں منٹ میں پولینڈ کے مارِسن بیزنسکی نے اپنی ٹیم کے لیئے دوسرا گول کر دیا۔

اس میچ میں ریفری نے دس کھلاڑیوں کو پیلا کارڈ دکھایا، پانچ پولینڈ کے کھلاڑی تھے جبکہ پانچ ایکواڈور کے تھے۔

یوں گروپ اے کے دونوں میچوں میں یورپی ٹیموں نے جنوبی امریکہ کی ٹیموں کو شکست دے دی۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد