انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ سیریز کے دوران تیسرے ایک روزہ پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی خصوصی پیش کش ’وسیم راجہ کے ساتھ: لائیو‘ حاضر ہے۔ ویب کاسٹ دیکھنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کریں۔
بی بی سی اردو ڈاٹ کام پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ایک روزہ سیریز کے دوران ماضی کے مشہور اور سٹائلش بلے باز وسیم راجہ کے ساتھ لائیو ویب کاسٹ نشر کررہا ہے۔ پندرہ منٹ کی یہ لائیو ویب کاسٹ ہر میچ سے قبل، لنچ کے دوران اور ختم ہونے پر پیش کی جاتی ہے۔اس ویب کاسٹ میں آپ وسیم راجہ سے اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ آپ یہ سوالات اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں اور بائیں ہاتھ پر لگے ای میل فارم کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔ | |  |