تفصیلی سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لاہور میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں تیسری وکٹ کے لیے یونس خان اور محمد یوسف کی شاندار پارٹنر شپ اور شاہد آفریدی اور کامران اکمل کی دھواں دھار سنچریوں کی بدولت پاکستانی ٹیم نے پہلی اننگز 679 رن سات کھلاڑی آؤٹ پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے جواب میں بھارت کی جانب سے راہول ڈراوڈ اور وریندر سہواگ نے اننگز کا آغاز کیا ہے اور چائے کے وقفے پر بنا کسی نقصان کے 22 رن بنا لیے۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||