BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 23 March, 2005, 18:26 GMT 23:26 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
کرکٹ کی سب سے بڑی رقابت

گنگولی
جیت کے لیے کھیلیں گے
’یہ کرکٹ کے مقابلے کی سب سے بڑی رقابت ہے۔ ظاہری طور پر ہم جیت کے لیے جائیں گے‘۔

سارو گنگولی تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ سے پہلے

’جب بھی کوئی میچ ہارتے ہیں لوگ کہتے رہتے ہیں کہ کپتان کو نکال باہر کرو۔ لیکن میں پریشان نہیں ہوں‘۔

پاکستان کے کپتان انضمام الحق کپتانی کے سوال پر

جان رائٹ اور ہربھجن سنگھ
جان رائٹ ہربھجن سنگھ کے ساتھ ہیں

’یہ ان (جان رائٹ) کا بطور انڈین کوچ آخری ٹیسٹ میچ ہو سکتا ہے‘۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری گوتم داس گپتا

’میں ہربھجن کو ’دوسرا‘ بال کرنے سے نہیں روکوں گا۔ میچ چاہتا ہوں کہ وہ اس طرح ہی بولنگ کرتے رہیں جس طرح وہ گزشتہ چالیس ٹیسٹ میچوں میں کرتے آئے ہیں‘۔

بھارت کے کوچ جان رائٹ کا ہربھجن سنگھ کے متعلق بیان

’نائب کپتانی کا کوئی پریشر نہیں کیونکہ اصل پریشر کپتان پر ہوتا ہے۔ نائب کپتان میں ہوں یا یوسف یوحنا کوئی فرق نہیں پڑتا۔موہالی ٹیسٹ میں اصل پریشر خراب فیلڈنگ کا تھا اور میں نہیں چاہتا کہ ٹیم کو دوبارہ مایوسی سے دوچار کروں‘۔

یونس خان کولکتہ میں سنچری کے بعد

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کپتان
دونوں کپتان میچ سے پہلے

’آسٹریلیا کے خلاف چند سکور ایک بڑی بات تھی خصوصاً وقت جب میں بولر ہوں۔ پہلی گیند سے ہی میرے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو رہا تھا‘۔

انگلینڈ کی خاتون کرکٹر جینی گلین

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد