BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 24 March, 2005, 04:32 GMT 09:32 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
بنگلور: پاکستان بیٹنگ کا فیصلہ

انضمام، گنگولی
انضمامالحق کے لیے یہ میچ گنگولی کی نسبت زیادہ اہمیت کا حامل ہے
پاکستان اور بھارت کے درمیان آج سے بنگلور میں شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کا ٹاس انضمام الحق نے جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ ٹیسٹ پاکستانی کپتان انضمام الحق کا سوواں ٹیسٹ بھی ہے۔

پاکستانی ٹیم میں توفیق عمر اور محمد خلیل کی جگہ یاسرحمید اور ارشد خان کو شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کسی تبدیلی کے بغیر میدان میں اتری ہے۔

اس سے پہلے ہونے والے دو ٹیسٹوں میں سے پہلا موہالی ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا تھا جب کے دوسرا کولکتہ ٹیسٹ بھارت نے ایک سو پچانوے رو سے جیت لیا تھا۔

میچ کا تازہ ترین سکور

بنگلور ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیمیں یہ ہیں:

پاکستان۔ ہے۔انضمام الحق ( کپتان ) یاسرحمید شاہد آفریدی یونس خان یوسف یوحنا عاصم کمال عبدالرزاق کامران اکمل محمد سمیع ارشد خان اور دانش کنیری

بھارت: ہے۔ سوروگنگولی( کپتان) گوتم گمبھیر وریندرسہواگ راہول ڈراوڈ سچن ٹنڈولکر وی وی ایس لکشمن دنیش کارتھک عرفان پٹھان بالاجی انیل کمبلے اور ہربھجن سنگھ

امپائرز: آسٹریلیا کے سائمن ٹافل اور نیوزی لینڈ کے بلی باؤڈن ہیں۔
میچ ریفری انگلینڈ کے کرس براڈ ہیں۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد