ملاقات بے نتیجہ رہی | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کی حکمران مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پارٹی کے سیکریٹری جنرل مشاہد حسین پر مشتمل وفد کی بلوچ قوم پرست رہنما سردار عطا اللہ مینگل سے ہونے والی ملاقات اطلاعات کے مطابق بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگئی ہے۔ یہ ملاقات بلوچستان میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے حالات معمول پر لانے کے سلسلے میں حکومتی حلقوں کی طرف سے پہلی کوشش تھی۔ مزید تفصیلات موصول ہورہی ہیں۔۔۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||