شعیب اور شین وارن کو ڈاؤن لوڈ کریں | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیا آپ دنیا کے بہترین کرکٹرز کی طرح دکھنا چاہتے ہیں؟ بی بی سی کرکٹ اکیڈمی کے پاس آپ کے لئے پرفیکٹ کٹ ہے۔ چاہے آپ شعیب اختر کی طرح تباہ کن یارکر مارنا چاہیں، سچن کی طرح عمدہ بیٹنگ کرنا چاہیں یا پھر شین وارن کی طرح گیند کو نچانا چاہتے ہوں، ہم کوشش کریں گے کہ آپ کا چہرہ ان ستاروں کی طرح دکھے۔ پی ڈی ایف فائل 175KB، ایک صفحہ پی ڈی ایف فائل 130KB، ایک صفحہ پی ڈی ایف فائل 130KB، ایک صفحہ پی ڈی ایف فائل 130KB، ایک صفحہ پی ڈی ایف فائل 220KB، ایک صفحہ پی ڈی ایف فائل 140KB، ایک صفحہ پی ڈی ایف فائل 220KB، ایک صفحہاپنا ماسک بنائیں اپنی قینچی نکال کر ماسک کو کاٹیں اور اسے کارڈ بورڑ پر چسپان کیجیئے۔ اب آپ اپنے ماسک کے دو سِروں پر دھاگا باندھ کے اسے پہن سکتے ہیں۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||