BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 05 August, 2004, 13:38 GMT 18:38 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
اولمپکس کا پروگرام
اولمپکس
اولمپک گیمز تیرہ اگست سے یونان کے دار الحکومت ایتھنز میں شروع ہو نے والے ہیں اور انتیس اگست کوان کا اختتام ہوگا۔

ان گیمز میں ستائیس کھیلوں کے مقابلے ہونگے اور بھارت اور پاکستان سمیت تقریباً دنیا کے تمام ممالک ان میں حصہ لے رہے ہیں۔

بدھ، 11 اگست
فٹ بال (ابتدائی)

جمعرات، 12 اگست
فٹ بال (ابتدائی)

جمعہ، 13 اگست
افتتاحی تقریب

ہفتہ، 14 اگست

بیڈمنٹن (راؤنڈ میچ)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (ابتدائی)، باکسنگ (ابتدائی)، سائکلنگ (میڈلز)، ڈائیونگ (فائنلز)، فینسنگ (میڈلز)، فٹ بال (ابتدائی)، جیمناسٹکس آرٹسٹک (کوالیفائنگ)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، جوڈو (میڈلز)، روونگ (ابتدائی)، سیلنگ (ریس)، نشانے بازی (فائنل)، سافٹبال (ابتدائی)،تیراکی (فائنل)، ٹیبل ٹینس (راؤنڈ)، والی بال (ابتدائی)، ویٹ لفٹنگ (فائنل)۔

اتوار، 15 اگست

تیر اندازی (راؤنڈ)، بیڈمنٹن (راؤنڈ)، بیس بال (ابتدائی)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (ابتدائی)، باکسنگ (ابتدائی)، سائکلنگ (میڈلز)، گھڑ سواری (ڈریسیج)، فینسنگ (میڈلز)، فٹ بال (ابتدائی)، جیمناسٹکس آرٹسٹک (کوالفائنگ)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، جوڈو (میڈلز)، رونگ (ابتدائی)، سیلنگ (ریس)، نشانہ بازی (فائنل)، سافٹبال (ابتدائی)، تیراکی (فائنل)، ٹیبل ٹینس (راؤنڈ)، ٹینس (راؤنڈ)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (ابتدائی)، ویٹ لفٹنگ (فائنل)۔

پیر، 16 اگست

تیر اندازی (راؤنڈ)، بیڈمنٹن (راؤنڈ)، بیس بال (ابتدائی)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (ابتدائی)، باکسنگ (ابتدائی)، ڈائیونگ (فائنل)، گھڑ سواری (ڈریسیج)، فینسنگ (میڈلز)، جیمناسٹکس آرٹسٹک (کوالفائنگ)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، جوڈو (میڈلز)، روونگ (ابتدائی)، سیلنگ (ریس)، نشانہ بازی (فائنل)، سافٹبال (ابتدائی)، تیراکی (فائنل)، ٹیبل ٹینس (راؤنڈ)، ٹینس (راؤنڈ)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (ابتدائی)، ویٹ لفٹنگ (فائنل)۔

منگل، 17 اگست

تیر اندازی (راؤنڈ)، بیڈمنٹن (راؤنڈ)، بیس بال (ابتدائی)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (ابتدائی)، باکسنگ (ابتدائی)، کینو/ کیاک ریسنگ (ابتدائی)، گھڑ سواری (فائنل)، فینسنگ (میڈلز)، جیمناسٹکس آرٹسٹک (فائنل)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، جوڈو (میڈلز)، روونگ، سیلنگ (ریس)، نشانہ بازی (فائنل)، سافٹبال (ابتدائی)، تیراکی (فائنل)، ٹیبل ٹینس (راؤنڈ)، ٹینس (راؤنڈ)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (ابتدائی)۔

بدھ، 18 اگست

تیر اندازی (میڈلز)، بیڈمنٹن (راؤنڈ)، بیس بال (ابتدائی)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (ابتدائی)، باکسنگ (ابتدائی)، کینو/ کیاک ریسنگ (میڈلز)، سائکلنگ (میڈلز)، گھڑ سواری (فائنل)، فنسنگ ( میڈل میچ)، فٹ بال (ابتدائی)، جیمناسٹکس آرٹسٹک (فائنل)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، جوڈو (میڈلز)، روونگ، سیلنگ (ریس)، نشانہ بازی (فائنل)، سافٹبال (ابتدائی)، تیراکی (فائنل)، ٹیبل ٹینس (راؤنڈ میچ)، ٹینس (راؤنڈ)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (ابتدائی)، ویٹ لفٹنگ(فائنل)۔

جمعرات، 19 اگست

تیر اندازی (میڈل)، بیڈمنٹن (میڈل)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (ابتدائی)، باکسنگ (ابتدائی)، کینو/ کیاک ریسنگ (ابتدائی)، فینسنگ (میڈل)، جیمناسٹکس آرٹسٹک (فائنل)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، جوڈو (میڈل)، روونگ (راؤنڈ)، سیلنگ (ریس)، نشانہ بازی (فائنل)، سافٹبال (ابتدائی)، پیراکی (فائنل)، ٹیبل ٹینس (راؤنڈ)، ٹینس (راؤنڈ)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (ابتدائی)، ویٹ لفٹنگ(فائنل)۔

جمعہ، 20 اگست

تیر اندازی (میڈل)، ایتھلیٹکس (راؤنڈ/فائنل)، بیڈمنٹن (میڈل)، بیس بال (ابتدائی)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (راؤنڈ)، باکسنگ (ابتدائی)، کینو/ کیاک ریسنگ (میڈل)، سائکلنگ (فائنل)، ڈائونگ (ابتدائی)، گھڑ سواری (ڈریسیج)، فینسنگ (میڈل میچ)، فٹ بال (ابتدائی)، جمناسٹکس ٹرامپولین (فائنل)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، جوڈو (میڈل میچ)، رونگ (فائنل)، سیلنگ (ریس)، نشانہ بازی (فائنل)، سافٹبال (ابتدائی)، پیراکی (فائنل)، ٹیبل ٹینس (راؤنڈ)، ٹینس (فائنل)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (ابتدائی)، ویٹ لفٹنگ(فائنل)۔

ہفتہ، 21 اگست

تیر اندازی (میڈل)، ایتھلیٹکس (راؤنڈ/فائنل)، بیڈمنٹن (میڈل)، بیس بال (ابتدائی)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (راؤنڈ)، باکسنگ (ابتدائی)، سائکلنگ (فائنل)، ڈائونگ (سیمی فائنل)، گھڑ سواری (گراں پری)، فینسنگ (میڈل)، فٹ بال (راؤنڈ)، جمناسٹکس ٹرامپولین (فائنل)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، روونگ (فائنل)، سیلنگ (فائنل)، نشانہ بازی (فائنل)، پیراکی (فائنل)، ٹیبل ٹینس (میڈل)، ٹینس (میڈل)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (ابتدائی)، ویٹ لفٹنگ(فائنل)۔

اتوار، 22 اگست

ایتھلیٹکس (راؤنڈ/فائنل)، بیس بال (ابتدائی)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (راؤنڈ)، باکسنگ (راؤنڈ)، سائکلنگ (راؤنڈ)، ڈائونگ (فائنل)، گھڑ سواری (کوالیفائنگ)، فینسنگ (میڈل)، جمناسٹکس آرٹسٹک (فائنل)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، روونگ (فائنل)، سیلنگ (فائنل)، نشانہ بازی (فائنل)، سافٹ بال (میڈل)، ٹیبل ٹینس (فائنل)، ٹینس (میڈل)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (راؤنڈ)، کشتی (ابتدائی)۔

پیر، 23 اگست

ایتھلیٹکس (راؤنڈ/فائنل)، باسکیٹ بال (ابتدائی)، بیچ والی بال (راؤنڈ)، باکسنگ (راؤنڈ)، کینو/کیاک ریس (ابتدائی)، سائکلنگ (راؤنڈ/فائنل)، ڈائونگ (ابتدائی)، گھڑ سواری (گراں پری)، فٹ بال (ابتدائی)، جمناسٹکس آرٹسٹک (فائنل)، ہینڈبال (ابتدائی)، ہاکی (ابتدائی)، سیلنگ (ریس)، سافٹ بال (فائنل)، ٹیم پیراکی (ابتدائی)، ٹیبل ٹینس (فائنل)، والی بال (ابتدائی)، واٹر پولو (راؤنڈ)، ویٹ لفٹنگ (میڈل)، کشتی (میڈل)۔

منگل 24 اگست

ایتھلیٹکس (راؤنڈ/فائنل)، بیس بال (راؤنڈ)، باسکیٹ بال (کلاسفکیشن)، بیچ والی بال (راؤنڈ)، باکسنگ (راؤنڈ)، کینو/کیاک ریس (ابتدائی)، سائکلنگ (راؤنڈ/فائنل)، ڈائونگ (میڈل)، گھڑ سواری (راؤنڈ/فائنل)، فٹ بال (راؤنڈ)، جمناسٹکس آرٹسٹک (گالا)، ہینڈبال (راؤنڈ)، ہاکی (راؤنڈ)، سیلنگ (ریس)، ٹیم پیراکی (ابتدائی)، والی بال (راؤنڈ)، واٹر پولو (راؤنڈ)، ویٹ لفٹنگ (میڈل)، کشتی (کوالیفیکیشن)۔

بدھ، 25 اگست

ایتھلیٹکس (راؤنڈ/فائنل)، بیس بال (میڈل)، باسکیٹ بال (راؤنڈ)، بیچ والی بال (میڈل)، باکسنگ (راؤنڈ)، کینو/کیاک ریس (راؤنڈ)، سائکلنگ (راؤنڈ/فائنل)، ڈائونگ (ابتدائی)، گھڑ سواری (گراں پری)، ہاکی (کلاسیفیکیشن)، سیلنگ (ریس، فائنل)، ٹیم پیراکی (فائنل)، ٹرائی ایتھلان (فائنل)، والی بال (راؤنڈ)، واٹر پولو (کلاسیفیکیشن)، ویٹ لفٹنگ(میڈل)، کشتی (میڈل/راؤنڈ)۔

جمعرات، 26 اگست

ایتھلیٹکس (راؤنڈ/فائنل)، باسکیٹ بال (راؤنڈ)، کینو/کیاک ریس (راؤنڈ)، ڈائونگ (فائنل)، فٹ بال(راؤنڈ)، جمناسٹکس ریتھمک (فائنل)، ہینڈ بال (راؤنڈ)، گھڑ سواری (گراں پری)، ہاکی (میڈل)، ماڈرن پینتھالان (میڈل)، سیلنگ (میڈل)، ٹیم پیراکی (فائنل)، ٹیکوونڈو (ابتدائی/میڈل)، ٹرائی ایتھلان (فائنل)، والی بال (راؤنڈ)، واٹر پولو (میڈل)، کشتی (میڈل/راؤنڈ)۔

جمعہ، 27 اگست

ایتھلیٹکس (راؤنڈ/فائنل)، باسکیٹ بال (راؤنڈ)، باکسنگ (راؤنڈ)، کینو/کیاک ریس (فائنل)، سائکلنگ (میڈل)، ڈائونگ (ابتدائی)، فٹ بال (میڈل)، جمناسٹکس ریتھمک (کوالیفیکیشن)، ہینڈ بال (راؤنڈ)، گھڑ سواری (فائنل)، ہاکی (میڈل)، ماڈرن پینتھالان (میڈل)، ٹیم پیراکی (فائنل)، ٹیکوونڈو (میڈل)، والی بال (راؤنڈ)، واٹر پولو (راؤنڈ)، کشتی (میڈل)۔

ہفتہ، 28 اگست

ایتھلیٹکس (فائنل)، باسکیٹ بال (میڈل)، باکسنگ (راؤنڈ)، کینو/کیاک ریس (فائنل)، سائکلنگ (میڈل)، ڈائونگ (فائنل)، فٹ بال (فائنل)، جمناسٹکس ریتھمک (فائنل)، ہینڈ بال (راؤنڈ/میڈل)، سیلنگ (فائنل)، ٹیکوونڈو (میڈل)، والی بال (میڈل)، کشتی (میڈل)۔

اتوار، 29 اگست

ایتھلیٹکس (میڈل)، باکسنگ (فائنل)، فٹ بال (فائنل)، جمناسٹکس ریتھمک (فائنل)، ہینڈ بال (میڈل)، ٹیکوونڈو (میڈل)، والی بال (میڈل)، واٹر پولو (میڈل)، کشتی (میڈل) ، اختتامی تقریب۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد