BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 07 July, 2004, 21:37 GMT 02:37 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ایشیا کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم

کرکٹ کوچ باب ولمر نے سب کھلاڑیوں کو فٹ قرار دیا ہے
کرکٹ کوچ باب ولمر نے سب کھلاڑیوں کو فٹ قرار دیا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لئے14 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔

وسیم باری کی سربراہی میں قائم سلیکشن کمیٹی نے کوچ باب وولمر سے مشورے کے بعد جن کھلاڑیوں کو منتخب کیا ہے ان میں انضمام الحق کپتان ، عمران نذیر ، عمران فرحت ، یوسف یوحنا، یونس خان ، یاسر حمید، معین خان ، محمد سمیع ، شبیراحمد ، عبدالرزاق ،شعیب اختر ، شعیب ملک ، رانا نوید الحسن اور دانش کنیریا شامل ہیں ۔

کوچ باب وولمر نے شعیب اختر سمیت تمام کھلاڑیوں کو فٹ قرار دیا ہے البتہ کمر کی تکلیف کے سبب عمرگل ٹیم میں جگہ نہیں بناسکے ہیں۔

شعیب اختر کی ٹیم میں شمولیت سے وہ خدشات غلط ثابت ہوگئے ہیں جو ان کی فٹنس کے بارے میں ظاہر کئے جا رہے تھے۔

ایشیا کپ سولہ جولائی سے سری لنکا میں ہوگا پاکستان ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی اس نے2000 ء میں آخری بار ڈھاکہ میں کھیلا گیا ایشیا کپ جیتا تھا۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد