BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 10 August, 2003, 10:53 GMT 14:53 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
راڈک نےفیڈررسےبدلہ لےلیا
اینڈی روڈک ایکشن میں
اینڈی روڈک ایکشن میں

اینڈی راڈک نے کینیڈا میں ہونے والے ماسٹرز سیریز کے مقابلوں میں اپنے حریف راجر فیڈرر کو چھ چار، تین چھ اور سات چھ سے ہرا کر ومبلڈن کے سیمی فائنل میں ان کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیا ہے۔

فیڈرر کی شکست کا مطلب ہے کہ اب وہ آندرے اگاسی پر سبقت اور دنیا کے نمبر ون بننے کا موقع گنوا چکے ہیں۔اپنی شسکت پر انہوں نے کہا کہ یہ نادر موقع ہاتھ سے نکلنے پر انہیں رنج ہے۔

امریکی کھلاڑی راڈک نے اپنی طاقتور سروس کے زور پر سویٹزرلینڈ کے فیڈرر پر قابو پایا۔ تاہم ومبلڈن کے چیمپیئن کو شکست سے دو چار کرنے کے لئے انہیں سخت محنت کرنا پڑی۔

راڈک کا مقابلہ فائنل میں ڈیوڈ نلبینڈیئن سے ہوگا جنہوں نے رینر شوٹلر کو تین چھ، چھ دو اور چھ دو سےشکست دی تھی۔

رینر کا تعلق ارجنٹینا سے ہے۔

تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد