پاکستان ون ڈے سیریز کے آخری میچ کا فاتح

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ پاکستان نے جیت لیا ہے۔

کارڈف میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنکارڈف میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ایلکس ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ پاکستان کو پہلی کامیابی محمد عامر نے اوپنر ہیلز کو 23 رنز پر آؤٹ کر کے دلائی جن کا کیچ شعیب ملک نے پکڑا

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ایلکس ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا جبکہ پاکستان کو پہلی کامیابی محمد عامر نے اوپنر ہیلز کو 23 رنز پر آؤٹ کر کے دلائی جن کا کیچ شعیب ملک نے پکڑا
محمد عامر نے ہیلز کے بعد جارحانہ انداز اپنائے روئے کو 87 رنز پر آؤٹ کیا

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنمحمد عامر نے ہیلز کے بعد جارحانہ انداز اپنائے روئے کو 87 رنز پر آؤٹ کیا
روئے نے عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے سٹوکس کے ساتھ 72 رنز کی شراکت داری قائم کی

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنروئے نے عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے سٹوکس کے ساتھ 72 رنز کی شراکت داری قائم کی
 10ویں اوور میں حسن علی نے جوئے روٹ کو 9 رنز پر بولڈ کر دیا۔ پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے چاروں میچ انگلینڈ جیت چکا ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشن 10ویں اوور میں حسن علی نے جوئے روٹ کو 9 رنز پر بولڈ کر دیا۔ پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے چاروں میچ انگلینڈ جیت چکا ہے
92 کے مجموعی سکور پر مورگن عماد وسیم کی گیند پر انہی کے ہاتھوں ایک آسان کیچ آؤٹ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشن92 کے مجموعی سکور پر مورگن عماد وسیم کی گیند پر انہی کے ہاتھوں ایک آسان کیچ آؤٹ ہو گئے
شعیب ملک 77 رنز پر کیچ آؤٹ جبکہ نواز دو رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنشعیب ملک 77 رنز پر کیچ آؤٹ جبکہ نواز دو رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے
سرفراز اور شعیب ملک کے عمدہ اننگز کھیل کر آؤٹ ہونے کے بعد رضوان اور عماد نے ذمہ داری سے کھیلتے ٹیم کو فتح دلائی

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسرفراز اور شعیب ملک کے عمدہ اننگز کھیل کر آؤٹ ہونے کے بعد رضوان اور عماد نے ذمہ داری سے کھیلتے ٹیم کو فتح دلائی
سرفراز احمد عمدہ اننگز کھیل کر 90 رنز پر چھکا لگانے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہو گئے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنسرفراز احمد عمدہ اننگز کھیل کر 90 رنز پر چھکا لگانے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہو گئے