،تصویر کا کیپشنبیلجیئم نے روس کو 1 - 0 سے شکست دے دی ہے۔ انیس سالہ اوریگی نے ایڈن ہزارڈ کے شاندار پاس پر میں کے 88ویں منٹ میں بیلجئیم کی طرف سے پہلا گول کیا۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم نے روس کو ہرا کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بیلجیئم کی ٹیم نے کھیل کے آخری دس منٹوں میں عمدہ کھیل پیش کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے دوسرے ہاف میں روس کے کوچ فیبو کپیلو کی ٹیم زیادہ منظم نظر آ رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشنپہلے ہاف کا کھیل بغیر کسی گول کے برابر تھا۔ ماہرین کو امید تھی کہ بیلجیئم دوسرے ہاف میں بہتر کھیل پیش کرے گا۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم نے سینٹر فاورڈ رومیلو لوکاکو کو ایک بار پھر ابتدائی ٹیم میں شامل کیا تھا لیکن وہ اچھا کھیل پیش نہ کر سکے۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے شروع میں بیلجیئم کے طویل القامت گول کیپر تھیبو کورتوا نے گول بچا لیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم کی ملکہ میتِھلڈا اور بادشاہ فلپ بھی اپنی ٹیم کی سپورٹ کے لیے سٹیڈیم میں موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشنسٹیڈیم میں بیلجیئم کے حامی تماشائیوں کی تعداد روس سے کم نظر آ رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم کے دفاعی کھلاڑی تومس ورمالن زحمی ہوکر میدان سے چلے گئے تھے۔