امریکہ نےگھانا کو ہرا دیا

ورلڈ کپ 2014 کے میچ میں امریکہ اور گھانا کی میچ کی تصاویر

امریکہ نے اپنے پہلے گروپ میں گھانا کو 2 - 1 سے شکست دی۔ امریکہ کی ٹیم معروف جرمن فٹبالر یرگن کلنزمین کی کوچنگ میں یہ ورلڈ کپ کھیل رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ نے اپنے پہلے گروپ میں گھانا کو 2 - 1 سے شکست دی۔ امریکہ کی ٹیم معروف جرمن فٹبالر یرگن کلنزمین کی کوچنگ میں یہ ورلڈ کپ کھیل رہی ہے۔
کلنٹ ڈیمسی
،تصویر کا کیپشنامریکی کھلاڑی کلنٹ ڈیمسی نے میچ کے شروع ہوتے ہی گول کر کے امریکہ کو برتری دلوا دی۔
امریکی نائب صدر جو بائڈن
،تصویر کا کیپشنامریکی نائب صدر جو بائڈن اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں موجود تھے۔
میدان میں امریکی تماشائیوں نے امریکی صدر براک اوباما اور مارٹن لوتھر کنگ کے پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔
،تصویر کا کیپشنمیدان میں امریکی تماشائیوں نے امریکی صدر براک اوباما اور مارٹن لوتھر کنگ کے پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔
امریکی تماشائیوں نے اپنی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
گھانا نے امریکی گول پر کئی حملے کیے لیکن امریکی گول کیپر ہاروڈ دیوار بنے ہوئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنگھانا نے امریکی گول پر کئی حملے کیے لیکن امریکی گول کیپر ہاروڈ دیوار بنے ہوئے تھے۔
گھانا نے 82ویں منٹ میں گول کر کے میچ برابر کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنگھانا نے 82ویں منٹ میں گول کر کے میچ برابر کر دیا۔
نائجیریا کے گول کے چار منٹ بعد ہی بروکس نے ہیڈر لگا کر امریکہ کو فیصلہ کن برتری دلوا دی۔
،تصویر کا کیپشننائجیریا کے گول کے چار منٹ بعد ہی بروکس نے ہیڈر لگا کر امریکہ کو فیصلہ کن برتری دلوا دی۔
پیر کو دوسرا میچ ایران اور نائجیریا کے درمیان کھیلا گیا جو 0 - 0 سے برابر رہا۔ پہلے ہاف میں نائجیریا نے ایران کے گول پر متعدد ناکام حملے کیے۔
،تصویر کا کیپشنپیر کو دوسرا میچ ایران اور نائجیریا کے درمیان کھیلا گیا جو 0 - 0 سے برابر رہا۔ پہلے ہاف میں نائجیریا نے ایران کے گول پر متعدد ناکام حملے کیے۔
جان اوبی مکیل کو دنیا کے بڑے کلبوں میں کھیلنے کا تجربہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنجان اوبی مکیل کو دنیا کے بڑے کلبوں میں کھیلنے کا تجربہ ہے۔
ایران تین دفعہ پہلے بھی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایران تین دفعہ پہلے بھی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔
نائجیریا کے کھلاڑی وکٹر موزز اچھے کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننائجیریا کے کھلاڑی وکٹر موزز اچھے کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ایران نے اس سے قبل جب بھی ورلڈ کپ میں شرکت کی اسے اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس بار وہ برابری پر کھیل گیا۔
،تصویر کا کیپشنایران نے اس سے قبل جب بھی ورلڈ کپ میں شرکت کی اسے اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس بار وہ برابری پر کھیل گیا۔
ایران کو کارنر پر گول کرنے کا موقع ملا لیکن نائجیریا کے گول کیپر شاندار بچاؤ کیا۔
،تصویر کا کیپشنایران کو کارنر پر گول کرنے کا موقع ملا لیکن نائجیریا کے گول کیپر شاندار بچاؤ کیا۔
ایرانی گول کیپر کو کئی بار گول بچانے پڑے۔
،تصویر کا کیپشنایرانی گول کیپر کو کئی بار گول بچانے پڑے۔
ایرانی ٹیم کےحامیوں کی اچھی خاصی تعداد میدان میں موجود تھی۔
،تصویر کا کیپشنایرانی ٹیم کےحامیوں کی اچھی خاصی تعداد میدان میں موجود تھی۔