ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم تیاریوں میں

کپ کے دفاع کے ٹیم مستعد: تصاویر

پاکستان کی ٹیم ایشیا کپ کا دفاع کرنے کے لیے کل سری لنکا کے خلاف صف آرا ہو گی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی ٹیم ایشیا کپ کا دفاع کرنے کے لیے کل سری لنکا کے خلاف صف آرا ہو گی۔
ٹیم افغانستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ مشکل صورت حال سے نکال کر جیتنے میں کامیاب ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنٹیم افغانستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ مشکل صورت حال سے نکال کر جیتنے میں کامیاب ہوئی۔
گزشتہ ایشیا کپ بھی پاکستان نے بنگلہ دیش ہی میں بنگلہ دیش کو ہرا کر جیتا تھا۔
،تصویر کا کیپشنگزشتہ ایشیا کپ بھی پاکستان نے بنگلہ دیش ہی میں بنگلہ دیش کو ہرا کر جیتا تھا۔
پاکستان کی ٹیم بھارت اور خاص طور پر بنگلہ دیش کے خلاف میچ بلے بازی کے زور پر جیتنے میں کامیاب ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی ٹیم بھارت اور خاص طور پر بنگلہ دیش کے خلاف میچ بلے بازی کے زور پر جیتنے میں کامیاب ہوئی۔
گزشتہ ایشیا کپ میں بھی کامیابی پاکستان ٹیم نے مصباح الحق کی قیادت میں حاصل کی تھی۔
،تصویر کا کیپشنگزشتہ ایشیا کپ میں بھی کامیابی پاکستان ٹیم نے مصباح الحق کی قیادت میں حاصل کی تھی۔
پاکستان کے اوپنر شہزا اور شرجیل عمدہ فارم میں ہیں اور فائنل میں کامیابی کا انحضار بڑی حد تک ان کی کارکردگی پر ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے اوپنر شہزا اور شرجیل عمدہ فارم میں ہیں اور فائنل میں کامیابی کا انحضار بڑی حد تک ان کی کارکردگی پر ہوگا۔
بنگلہ دیش کی پیچوں پر شاہد آفریدی ہمیشہ ہی کامیاب رہے ہیں لیکن فائنل میں دیکھنا یہ ہو گا کہ وہ سری لنکن بالر ملنگا کو کیسے کھیلتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کی پیچوں پر شاہد آفریدی ہمیشہ ہی کامیاب رہے ہیں لیکن فائنل میں دیکھنا یہ ہو گا کہ وہ سری لنکن بالر ملنگا کو کیسے کھیلتے ہیں۔
مصباح الحق کو پاکستان کی ٹیم قیادت کرنے کی ذمہ داری دو ہزار پندرھ کے عالمی کپ تک پہلے ہی سونپی جا چکی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق کو پاکستان کی ٹیم قیادت کرنے کی ذمہ داری دو ہزار پندرھ کے عالمی کپ تک پہلے ہی سونپی جا چکی ہیں۔
فواد عالم نے بنگلہ دیش کے خلاف دو سو چھبیس کے ہدف کو حاصل کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنفواد عالم نے بنگلہ دیش کے خلاف دو سو چھبیس کے ہدف کو حاصل کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا۔
احمد شہزاد نے بنگلہ دیش کے خلاف سنچری سکور کی لیکن وہ شاہد آفریدی کے چھکوں کی دھوم میں دب سے گئی۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد نے بنگلہ دیش کے خلاف سنچری سکور کی لیکن وہ شاہد آفریدی کے چھکوں کی دھوم میں دب سے گئی۔