پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ

احمد شہزاد نے سنچری بنا کر پاکستان کی جیت کی بنیاد رکھ دی تھی۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد نے سنچری بنا کر پاکستان کی جیت کی بنیاد رکھ دی تھی۔
جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان نے پہلی مرتبہ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں فتح حاصل کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان نے پہلی مرتبہ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں فتح حاصل کی ہے۔
جنوبی افریقہ کی اننگز کے دوران میچ پاکستان کے ہاتھوں سے نکلتا دکھائی دیا۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی اننگز کے دوران میچ پاکستان کے ہاتھوں سے نکلتا دکھائی دیا۔
ہاشم آملہ نے روایتی طور پر اہم اننگز کھیلی
،تصویر کا کیپشنہاشم آملہ نے روایتی طور پر اہم اننگز کھیلی
ناصر جمشید سٹین کی ایک بہت ہی عمدہ بال پر بولڈ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنناصر جمشید سٹین کی ایک بہت ہی عمدہ بال پر بولڈ ہوئے۔
سٹین نے دوسری وکٹ محمد حفیظ کی لی۔ انھوں نے مجموعی طور پر حفیظ کو 15 مرتبہ آؤٹ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسٹین نے دوسری وکٹ محمد حفیظ کی لی۔ انھوں نے مجموعی طور پر حفیظ کو 15 مرتبہ آؤٹ کیا ہے۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے شروع میں ہی وکٹ حاصل کر کے پاکستان کے لیے مشکالات کھڑی کر دیں۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی ٹیم نے شروع میں ہی وکٹ حاصل کر کے پاکستان کے لیے مشکالات کھڑی کر دیں۔
میچ کو بارش کی وجہ سے 45 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کو بارش کی وجہ سے 45 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
عمران طاہر نے کپتان مصباح الحق کی وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنعمران طاہر نے کپتان مصباح الحق کی وکٹ حاصل کی۔
احمد شہزاد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی۔
احمد شہزاد سنچری بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد سنچری بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے۔
احمد شہزاد گذشتہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد گذشتہ میچوں میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں۔
احمد شہزاد نے آٹھ چوکے اور دو چھکے مارے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد نے آٹھ چوکے اور دو چھکے مارے۔
شعیب مقصود نصف سنچری کے قریب ایک غیر محتاط شاٹ کھیلتے ہوئے کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنشعیب مقصود نصف سنچری کے قریب ایک غیر محتاط شاٹ کھیلتے ہوئے کیچ آؤٹ ہوئے۔