پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل، تصاویر

گریم سمتھ اور اے بی ڈولئیرز نے دوسرے روز رنز کے ڈھیر لگا دیے
،تصویر کا کیپشنگریم سمتھ اور اے بی ڈولئیرز نے دوسرے روز رنز کے ڈھیر لگا دیے
گریم سمتھ کے بعد اے بی ڈولئیرز نےبھی سنچری مکمل کی اور ناٹ آؤٹ رہے
،تصویر کا کیپشنگریم سمتھ کے بعد اے بی ڈولئیرز نےبھی سنچری مکمل کی اور ناٹ آؤٹ رہے
فاسٹ بولر محمد عرفان نےدوسرے روز گرنے والی واحد وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنفاسٹ بولر محمد عرفان نےدوسرے روز گرنے والی واحد وکٹ حاصل کی۔
پاکستانی بولر سارا دن وکٹوں کے لیے کوششیں کرتے رہے لیکن صرف ایک وکٹ ہی حاصل کر سکے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بولر سارا دن وکٹوں کے لیے کوششیں کرتے رہے لیکن صرف ایک وکٹ ہی حاصل کر سکے۔
گریم سمتھ نے پورا دن بیٹنگ کی۔دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ڈبل سنچری سکورکر کے ناٹ آؤٹ تھے
،تصویر کا کیپشنگریم سمتھ نے پورا دن بیٹنگ کی۔دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ڈبل سنچری سکورکر کے ناٹ آؤٹ تھے
میچ کے دوسرے روز سعید اجمل کا’دوسرا‘ بھی کام نہ آیا
،تصویر کا کیپشنمیچ کے دوسرے روز سعید اجمل کا’دوسرا‘ بھی کام نہ آیا
پاکستان فیلڈروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستانی تماشائی موجود تھے
،تصویر کا کیپشنپاکستان فیلڈروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پاکستانی تماشائی موجود تھے