کامن ویلتھ کھیل: جمناسٹس کا کمال

کامن ویلتھ کھیلوں کے آخری دن ہونے والے جمناسٹک کے مقابلے میں قبرص کی جمناسٹ نے طلائی تمغہ جیتا ہے۔

آسٹریلیا کی جمانسٹ ناظمی جانسٹن
،تصویر کا کیپشنکامن ویلتھ کھیلوں کے آخری دن ہونے والے جمانسٹک کے مقابلے میں حصہ لیتی آسٹریلیا کی ناظمی جانسٹن۔
جمناسٹ الینا کون
،تصویر کا کیپشنملیشیاء کی جمانسٹ الینا کون جو اس مقابلے میں تیسرے نمبرپر رہیں۔
جمناسٹ
،تصویر کا کیپشنویلس کی فراننسکا جون نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
ناظمی جانسٹن
،تصویر کا کیپشنناظمی جانسٹن نے سبھی کو متاثر کیا، انہوں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
کرستینا ترکومیتی
،تصویر کا کیپشنکرستینا ترکومیتی نے طلائی تمغہ جیتا اور اپنی کارکردگی کا لوہا منوایا۔
ناظمی جانسٹن
،تصویر کا کیپشنناظمی جانسٹن نے دوسرے نمبر پر رہیں اور انہوں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔