زین علی سلمان آرسنل ایف سی کی پری نرسری اکیڈمی کی تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر
زین علی سلمان جو ابھی بمشکل چار برس کے ہوئے ہی تھے کہ برطانیہ کے بڑے فٹبال کلبز میں سے ایک آرسنل کی نظریں اس پر جم گئیں۔ زین علی سلمان آرسنل ایف سی کی پری نرسری اکیڈمی کی تاریخ کے کم عمر ترین فٹبالر ہیں اور اکیڈمی میں وہ اپنے سے دوگنا بڑے اور اونچے بچوں کو تگنی کا ناچ نچا رہے ہیں۔

