’ایرانی میسی‘ سے ملیے

،ویڈیو کیپشن’ایرانی میسی‘ سے ملیے

ایران کے شہر ہمدان میں ایک طالب علم رضا پرستش کی شکل ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی سے ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے ساتھ سیلفی بنانے کے خواہشمندوں کا تاتنا بندھ گیا ہے۔ آئیے ملتے ہیں ’ایرانی میسی‘ سے۔