ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے ہے؟
جاپان کے شہر ٹوکیو میں اس سال ہونے والے 2020 اولمپک کھیلوں میں 33 کھیلوں میں 339 مقابلے ہوں گے جو کہ جاپان بھر میں 42 مختلف مقامات پر کھیلے جا رہے ہیں۔
پاکستان اور ٹوکیو اولمپکس
اس صفحے پر تمغوں کی تازہ ترین صورتحال اور شرکت کرنے والے ممالک کی درجہ بندی خود بخود اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی جن کی مدد سے طلائی، نقرئی اور کانسی کے تمغے جیتنے والی نیشنل اولمپک کمیٹیز کے نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔
Skip سب سے زیادہ پڑھی جانے والی and continue reading
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
درجہ بندی








