پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پاکستان کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر میں مصروفیات

پاکستان کرکٹ ٹیم 14 روزہ قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ وہاں پاکستان ٹیم کی کیا مصروفیات ہیں۔

ٹیم

،تصویر کا ذریعہPCB

،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ ٹیم 14 روزہ قرنطینہ کی مدت مکمل کر کے ڈربی شائر پہنچ گئی ہے جہاں انھوں نے اپنی ٹریننگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے
ٹیم

،تصویر کا ذریعہPCB

،تصویر کا کیپشنیہ ٹریننگ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 سے دوپہر 2 بج تک منعقد ہو رہے ہیں
ٹیم

،تصویر کا ذریعہPCB

،تصویر کا کیپشن16 جولائی کو بھی پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل دو ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی
ٹیم

،تصویر کا ذریعہPCB

،تصویر کا کیپشنڈربی میں پاکستانی کھلاڑی آپس میں چار چار روز کے دو پریکٹس میچز بھی کھیلیں گے
ٹیم

،تصویر کا ذریعہPCB

،تصویر کا کیپشنیکم اگست کو قومی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ڈربی سے مانچسٹر روانہ ہوگی
ٹیم

،تصویر کا ذریعہPCB

،تصویر کا کیپشنپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز پانچ اگست سے شروع ہوگی