آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مہک گل: ایک ہاتھ سے شطرنج کا بورڈ ترتیب دینے والی سب سے کم عمر لڑکی
شطرنج کو ریٹائرڈ لوگوں کا کھیل سمجھا جاتا ہے لیکن خود کو شطرنج کی ملکہ کہنے والی مہک گل نے نہ صرف 12 سال کی عمر اور سب سے کم وقت میں ایک ہاتھ سے شطرنج کا بورڈ ترتیب دے کر عالمی ریکارڈ قائم کیا بلکہ وہ پاکستان کی سب سے کم عمر شطرنج کی ویمن کینڈی ڈیٹ ماسٹر بھی ہیں۔
ان سے ملیے صحافی محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔