آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایک بھائی گٹارسٹ دوسرا ڈرمر: ’میوزک بھی کرتے ہیں، پڑھائی پر توجہ بھی دیتے ہیں‘
کہا جاتا ہے کہ قابل ہونے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ لاہور کے احمد اور محمد کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ان کی عمر ابھی صرف گیارہ اور تیرہ برس ہے مگر دونوں بھائی پچھلے چھ سال سے اپنا میوزیک بینڈ چلا رہے ہیں۔
ان دونوں بھائیوں سے ملیے موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔