آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’آلاتِ موسیقی میں امتزاج لانا کشادہ ذہنوں کا کام ہے‘
پشاور سے چار لڑکے جنہوں نے لندن آ کر دھوم مچا دی اور ساؤتھ بینک سنٹر میں شائقین کے دل جیت لیے۔ خماریاں نے جب برطانیہ کے دارالحکومت میں آتنگ ڈالا تو سب جھوم اٹھے۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے اس بینڈ سے ان کی موسیقی کے بارے میں بات کی۔