ریکھا: بالی وڈ کی صدا بہار اداکارہ کی کچھ پرانی یادیں

،آڈیو کیپشنبالی وڈ کی صدا بہار ہیروئن

آج ہم بات کر رہے ہیں اداکارہ ریکھا کی جنھوں نے کم عمری میں تمل اور تیلگو فلموں میں کام شروع کیا اور 13 برس کی عمر میں پہلی بار بالی وڈ میں کام کیا۔ انھیں بالی وڈ کی صدا بہار ہیروئن کہا جاتا ہے۔ مزید تفصیل نصرت جہاں کے ساتھ