پرسنالٹی آف دی ویک: سشمیتا سین

،آڈیو کیپشنسشمیتا سین نے 1994 میں اٹھارہ سال کی عمر مس یونیورس کا خطاب جیتا

آج پرسنالٹی آف دی ویک ہم بات کریں گے سابق مس یونیورس سشمیتا سین کی 1994 میں اٹھارہ سال کی عمر مس یونیورس کا خطاب جیتا یہ خطاب جیتنے والی وہ پہلی انڈین خاتون تھیں اور جنھوں نے فیشن ، ماڈلِنگ اور بالی وڈ میں ایک خاص مقام بنایا۔ سنیے نصرت جہاں کے ساتھ