کینیا میں بھی ’کبڈی کبڈی‘ کی گونج
انڈیا میں کبڈی کا کھیل اتنا مقبول ہے کہ اس کے ورلڈکپ کو فٹ بال کے ورلڈ کپ سے زیادہ دیکھا جاتا ہے۔ تاہم اب اس کھیل کو 41 دیگر ممالک میں شہرت حاصل ہو رہی ہے جن میں کینیا بھی شامل ہے۔
سنہ 2014 میں یوٹیوب کے ذریعے اس کھیل کو سیکھنے کے بعد آج کینیا کی اپنی قومی ٹیم ہے جس کے چھ کھلاڑی انڈین پروفیشنل لیگ بھی کھیلتے ہیں۔ کینیا میں کبڈی کی مقبولیت کی کہانی دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


