کراچی کے روبوٹکس ایکسپو میں ’روبوٹ وار‘

،ویڈیو کیپشنکراچی کا روبوٹکس ایکسپو

پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت کے فروغ کی کوششیں کی جارہی ہیں ، اسی سلسلے میں کراچی میں ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے طالب علموں نے دلچسپی کا اظہار کیا، روبوٹس میں مقابلہ ان کی دلچسپی کا مرکز رہا ،دیکھیے محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔