کولمبیا: نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ انتہائی خطرناک کیوں؟

،ویڈیو کیپشنخطرناک مشغلہ: کولمبیائی نوجوان انتہائی مشغلے کا انتخاب کیوں کرتے ہیں؟

کولمبیا کے شہر میڈیلن کے ’گریویٹی بائیکرز‘ پہاڑی سڑکوں پر موٹرسائیکلیں دوڑاتے ہیں۔ کولمبیا میں پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والوں نوجوانوں کا یہ پسندیدہ مشغلہ ہے۔

لیکن کچھ لوگ اس مشغلے کو انتہائی خطرناک سمجھتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے،جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔