چھ سالہ ہارڈ بال کرکٹر میرب شیخ: ’میں کرکٹر بن کے اپنے والد کا ادھورا خواب پورا کرنا چاہتی ہوں‘

،ویڈیو کیپشنکرکٹ ورلڈ کپ: چھ سالہ میرب کرکٹر بن کے اپنے والد کا ادھورا خواب پورا کرنا چاہتی ہیں

چھ سالہ بچی میرب شیخ کے بڑے خواب، تیسری جماعت میں پڑھنے والی میرب شیخ کرکٹر بن کر نہ صرف پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں بلکہ اپنے والد کے ادھورے خواب کو بھی پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتی ہیں۔

میرب کا کھیلنے کا انداز جارحانہ جبکہ بولنے کا انداز معصومانہ ہے۔ میرب کی کہانی سنیے میرب کی ہی زبانی، صحافی محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔