پاکستان بمقابلہ انڈیا: ’گرمی تو صرف انڈیا اور پاکستان کے میچ کی‘

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان انڈیا کا میچ دکھانے کے لیے چار مقامات پر بڑی سکرینیں نصب کی ہیں جہاں کرکٹ کے متوالے گرمی کی پرواہ کیے بغیر میچ دیکھنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔