آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان بمقابلہ انڈیا: وراٹ کوہلی کہتے ہیں ’میرے دماغ میں کسی بولر کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے‘
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان اور انڈیا کے درمیاں ہونے والے میچ سے پہلے انڈین کپتان وراٹ کوہلی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کے سامنے بولر کوئی بھی ہو انھیں صرف گیند ہی نظر آتی ہے۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے دماغ میں کسی بولر کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے، جس بولر میں بھی مہارت ہوتی ہے اس کی عزت کرنی پڑتی ہے۔ انھوں نے اور کیا کہا جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔