آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستانی کرکٹر آصف علی کہتے ہیں ان کا کام جارحانہ بیٹنگ کرنا ہے!
پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا تیسرا میچ جمعہ کو سری لنکا کے خلاف برسٹل میں کھیلے گی۔
پاکستانی بیٹسمین آصف علی کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ اپنی جارحانہ بیٹنگ سے ٹیم کے لیے کارآمد ثابت ہوں۔
آصف علی کا اور کیا کہنا ہے، عبدالرشید شکور اور فرقان الٰہی کی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔