کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’سب بھول کر آگے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے‘ سرفراز احمد

،ویڈیو کیپشنپیچھے جو کچھ ہوا سب بھول کر آگے ورلڈ کپ میں بھرپور، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے

پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ٹیم کی اب تک کی کارکردگی اور آگے آنے والے میچوں میں کھلاڑیوں کی تیاری اور جذبے کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ جانیے اس ویڈیو میں۔۔