آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شارجہ: کرکٹرز ہوں یا شائقین سب کا پسندیدہ میدان
شارجہ کرکٹ سٹیڈیم کی ایک تاریخی حیثیت ہے۔ اسے سب سے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ کرکٹرز ہوں یا شائقین سب کے لیے شارجہ ایک پسندیدہ گراؤنڈ رہا ہے۔ دیکھیے اس میدان کے بارے میں عبدالرشید شکور کی رپورٹ۔