آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شارجہ کے میدان سے وابستہ سابق فاسٹ بولر وقار یونس کی یادیں
وقار یونس کہتے ہیں کہ کبھی شارجہ کے میدان پر وہ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھنے آتے تھے، لیکن بعد میں اسی میدان پر انھیں چند یادگار پرفارمنسز دینے کا بھی موقع ملا۔