آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان تحریک انصاف سے خواتین مایوس ہیں؟
کیا پاکستان تحریک انصاف سے خواتین مایوس ہو رہی ہیں؟ اور کیا خواتین کے مسائل حکومت کی ترجیحات میں کہیں شامل ہیں یا نہیں؟
موجودہ وفاقی کابینہ میں حکمراں جماعت کی صرف دو خواتین شامل ہیں، خواتین کو خاص تناسب سے نمائندگی نہ دینے پر اب سوال اٹھائے جا رہے ہیں، خواتین کی رائے جانیے اس ویڈیو میں