آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رملہ علی: ’میں اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں‘
رملہ علی کی پیدائش صومالیہ میں ہوئی لیکن وہ جنگ زدہ ملک سے نکل کر مشرقی لندن میں پلی بڑھیں۔ وہ برطانوی اور انگلش قومی چیمپیئن شپ جیت چکی ہیں اور اب آئندہ اولمپکس میں صومالیہ کی نمائندگی کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہیں۔
انھوں نے ساری چیزیں اپنے والدین کو بتائے بغیر کی ہیں کیونکہ ان کی والدہ کے الفاظ میں 'مسلم خواتین باکسنگ نہیں کرتیں'۔ کیا ان میں وہ صلاحیت موجود ہے جس کی وہاں ضرورت ہے؟