کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’ٹرافی گھر لانی ہے تو صدقہ دیا کرو‘
کیا پاکستان آئندہ برس انگلینڈ میں ہونے والا کرکٹ ورلڈ جیت سکتا ہے؟ پاکستانی ٹیم کے مداح محمد یاسین عرف چھوٹا چاچا کرکٹ نے ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پاکستانی ٹیم کو کیا مشورہ دیا، دیکھیں لاہور سے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی رپورٹ

