ایک ہی برس میں فرنچ اوپن اور ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

،ویڈیو کیپشنایک ہی برس فرنچ اوپن اور ومبلڈن جیتنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

ومبلڈن گرینڈ سلیم ٹینس مقابلوں کا آغاز آج یعنی یکم جولائی سے لندن میں ہو رہا ہے۔ ٹینس کی دنیا میں ایک ہی برس میں فرنچ اوپن اور ومبلڈن جیتنا کوئی آسان کام نہیں۔

سنہ 1969 میں آسٹریلیا کے راڈ لیور نے یہ کارنامہ سرانجام دیا اور اس کے بعد صرف نو کھلاڑی ہی یہ کر پائے ہیں۔ مگر ایسا کیوں ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔