آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برازیلی سے بہتر فٹبال کوچ کون ہو سکتے ہیں؟
پاکستان میں فٹبال گذشتہ کئی برسوں سے مختلف مسائل سے دوچار رہی ہے، جس کی وجہ سے کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر کھیلنے سے محروم رہے ہیں۔ لیکن اب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے برازیلی کوچ کی خدمات حاصل کی ہیں۔ کیا وہ پاکستانی فٹبال کی قسمت بدل سکیں گے؟ عبدالرشید شکور کی رپورٹ۔